ماری زبان (انگریزی: Mari language) (ماری: марий йылме، marii jõlme; روسی: марийский язык، marijskij jazyk) ایک اورالی زبان ہے جو بنیادی طور پر ماری ال جمہوریہ میں بولی جاتی ہے۔

ماری
Mari
марий йылме marii jõlme
علاقہروس: خود مختار جمہوریہ ماری ال، باشقیرستان، تاتارستان، ادمورتیا; اوبلاست نیژنی نووگورود اوبلاست، کیروف اوبلاست، سوردلووسک اوبلاست، اورنبرگ اوبلاست; پیرم کرائی
نسلیت548,000 ماری قوم (2010 مردم شماری)
مقامی متکلمین
510,000 (2012)e18
اورالی
  • ماری
معیاری اشکال
رسمی حیثیت
دفتری زبان
ماری ال (روس)
زبان رموز
آیزو 639-2chm
آیزو 639-3chmمشمولہ رمز
انفرادی رموز:
mhr – Eastern and Meadow Mari (مشرقی ماری)
mrj – Hill Mari (مغربی ماری)
گلوٹولاگmari1278[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Mari"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری