ماسکو چڑیا گھر (انگریزی: Moscow Zoo) (روسی: Московский зоопарк)، ایک 21.5-ہیکٹر (53-ایکڑ) چڑیا گھر ہے جس کی بنیاد 1864ء میں پروفیسر ماہر حیاتیات کے ایف رولے، ایس اے اسوف اور اے پی بوگدانوف، ماسکو اسٹیٹ یونیورسٹی سے تھے۔ 1919ء میں چڑیا گھر کو قومیا لیا گیا۔ 1922ء میں ملکیت ماسکو کی حکومت کو منتقل کر دی گئی اور تب سے یہ ماسکو کے کنٹرول میں ہے۔ [2]

ماسکو چڑیا گھر
 

تاریخ تاسیس 1864  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک روس
سوویت اتحاد
سلطنت روس   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 55°45′43″N 37°34′38″E / 55.761944444444°N 37.577222222222°E / 55.761944444444; 37.577222222222   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
رقبہ 21.3926 ہیکٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نقشہ

حوالہ جات

ترمیم
  1.     "صفحہ ماسکو چڑیا گھر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2024ء {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت) و|accessdate= میں 15 کی جگہ line feed character (معاونت)
  2. Spitsin، Vladimir (2001)۔ Moscow Zoo, Encyclopedia of the World's Zoos, Volume 2۔ Fitzroy Dearborn۔ ص 830, 834۔ ISBN:1-57958-174-9




مصادر

ترمیم
  • Vera Chaplina True Stories from the Moscow Zoo (1970) Englewood Cliffs, New Jersey; Prentice-Hall, Inc. P. 152 (translated by Lila Pargment, Estel Titiev).
  • Egorova، L. V.، مدیر (2004)۔ The Moscow Zoo: History and 140th anniversary (Московский зоологический парк. К 140-летию со дня основания. Страницы истории)۔ Moscow: Ellis Luck 2000۔ ISBN:978-5-902152-16-3 (in Russian)

بیرونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر ماسکو چڑیا گھر سے متعلق تصاویر