مالاویکا (انگریزی: Malavika) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے[1]۔

مالاویکا
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جولا‎ئی 1979ء (45 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بنگلور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شویتا کونور [2] (19 جولائی 1979 [3][4]) کو بنگلور، کرناٹک، ہندوستان [5] میں پیدا ہوئیں۔ وہ تیلگو، تمل ، کناڈا، ہندی اور ملیالم فلموں میں کام کرتی ہیں [6][7]۔ ان کی شادی سمیش مینن سے 2007 میں ہوئی [8][9]۔

فلمی گرافی ترمیم

سال فلم کردار زبان تبصرہ
1999 انائے تھیڑی ملاویکا تامل پہلی فلم
انندھا پوگاتری دیویا تامل
روجاوانم سندھو تامل
پوپریکاواروگروم پریا تامل
چھورا چٹا چھورا کناڈا
2000 چھلا بگندی سیتھا تیلگو
کندھا کڈمباکتھیر ویلا تامل
ویتری کوڈو امودھا تامل
سینو تامل
2001 دیون چندی تیلگو
سبھا کریم تیلگو
نووتھو باتھاکلیرا ڈاکٹر ساندھیا تیلگو
لولی تامل
2002 پریانیستھما تیلگو
فینٹم پیلے ملیالم
2003 ڈرنا منع ہے نیہا ہندی
2004 پیرازگھن ڈریم برائیڈ تامل
وصول راجا ایم بی بی ایس پریا تامل
اپاراؤ ڈرائیونگ اسکول مہا لکشمی تیلگو
2005 ایا تامل
چندرمکھی پریا تامل
پاکل نکشت رنگل ملیالم
نینا کھیمی ہندی
سی یو ایٹ 9 جولیٹ ہندی
2006 پاسا کلی گل پریا تامل
چھتی رام پسوتھاڈی تامل
تھریٹو پیالے روپنی تامل
کیونتھا کلائی تامل
2007 ویاپری تامل
تھیرومگن تامل
صبری ڈاکٹر طالب علم تامل
منی کنڈا تامل
مایا کناڈی تامل
نان اوانالائی تامل
ارپتھاتھیوو ملیالم
مچاکاران تامل
2008 سنگاکٹی تامل
کٹوویریاں تامل
کرووی تامل
ایودھم سیوم تامل
2009 آروپڈائی تامل

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Malavika" 
  2. "Celebrity Speak"۔ Rediff۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016 
  3. "Shweta Konnur Menon"۔ Twitter۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016 
  4. Kanika Gahlaut (26 May 2003)۔ "Shock and sensuality"۔ India Today۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016 
  5. "Shweta Konnur"۔ برٹش فلم انسٹی ٹیوٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016 
  6. "Malavika plays lead role in Hindi film 'See you at 9'"۔ The Hindu۔ 23 June 2005۔ 08 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2021 
  7. Malavika Biography آرکائیو شدہ 8 اکتوبر 2011 بذریعہ وے بیک مشین
  8. Chaitanya Padukone (11 February 2007)۔ "March wedding for Shweta Konnur"۔ DNA۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016 
  9. "Malavika weds Sumesh"۔ Sify۔ 8 March 2007۔ 01 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2016