مالبیک (ولندیزی زبان) یا Maelbeek (فرانسیسی زبان, قدیم ڈج ہجے) ایک Brussels Metro اسٹیشن برسلز شہر۔ اسٹیشن کا نام ایک ندی مالبیک کے نام پر رکھا گیا ہے۔ یہ لائنز 1 اور 5 کے لیے ہے۔


Maelbeek
Maalbeek
متناسقات50°50′38″N 4°22′36″E / 50.84389°N 4.37667°E / 50.84389; 4.37667
مالکSTIB/MIVB
خدمات
پچھلا اسٹیشن   Brussels Metro   اگلا اسٹیشن
لائن 1
لائن 5

تاریخ

ترمیم

اس کا افتتاح 17 دسمبر 1969ء کو بطور پری میٹرو اسٹیشن کیا گيا (یعنی، بطور ٹرام وے نہ کہ ریل سروس) یہ بیلجیم میں پہلی زمین دوز عوامی نقل و حمل کا راستہ تھا ہے جو تعمیر ہوا۔

22 مارچ 2016ء کو یہاں پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، داعش نے مالبیک میٹرو اسٹیشن پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی۔ فلیمش ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم وی آر ٹی سرکاری طور پر رپورٹ کیا 20 لوگ میٹرو اسٹیشن میں ہلاک، مع 106 زخمی ہوئے ہیں۔[1][2]

قریبی مقامات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Brussels attacks 'leave 13 dead'"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-23
  2. "Ook aanslag op metronetwerk Brussel"۔ telegraaf.nl۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-23

بیررونی روابط

ترمیم

  ویکی ذخائر پر Maalbeek/Maelbeek metro station سے متعلق تصاویر سانچہ:Brussels Metro navbox