برسلز شہر (فرانسیسی: Bruxelles، ولندیزی: Brussel، جرمن: Brüssel) بیلجیئم کا دارالحکومت ہے۔ یورپی اتحاد کے کئی اہم اداروں کے دفاتر بھی یہیں واقع ہیں اس لیے اسے کبھی کبھار "یورپ کا دار الحکومت" بھی کہتے ہیں۔

برسلز شہر
(فرانسیسی میں: Ville de Bruxelles)[1]
(فلیمِش میں: Stad Brussel)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

برسلز شہر
برسلز شہر
پرچم
برسلز شہر
برسلز شہر
نشان

منسوب بنام گھر   ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک بیلجیئم [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4][5]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 50°50′48″N 4°21′06″E / 50.846666666667°N 4.3516666666667°E / 50.846666666667; 4.3516666666667   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[6]
رقبہ 33.08 مربع کلومیٹر (2019)[7]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 70 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 195546 (1 جنوری 2024)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00 ،  00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان فرانسیسی ،  ولندیزی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
1000[1]
1020[1]
1040[1]
1050
1120[1]
1130[1]  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 02  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2800866  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یورپی اتحاد کے دو اہم ادارے یورپی کمیشن اور یورپی اتحاد کی کونسل کے صدر دفاتر برسلز میں واقع ہیں۔ تیسرا اہم ادارہ یورپی پارلیمان کا ایوان پارلیمان بھی برسلز میں واقع ہیں جہاں کمیٹی کے اجلاس ہوتے ہیں۔

برسلز شمالی اوقیانوسی معاہدے کی تنظیم (نیٹو) اور مغربی یورپی اتحاد (WEU) کے صدر دفاتر کا بھی حامل ہے۔ اس وجہ سے چند ممالک کے بیک وقت تین سفیر برسلز میں موجود رہتے ہیں ؛ عمومی دو طرفہ سفیر، یورپی اتحاد سفیر اور نیٹو سفیر۔

"لسانی سرحد" بیلجیئم کو دو علاقوں میں تقسیم کرتی ہے : شمالی ولندیزی خطہ اور جنوبی فرانسیسی خطہ۔ اس طرح برسلز کا دارالحکومتی علاقہ بھی دو لسانی ہے تاہم اکثریت فرانسیسی بولتی ہے۔

برسلز کی سب سے بلند عمارت ساؤتھ ٹاور (150 م) ہے لیکن سب سے مشہور عمارت ایٹمیم (Atomium) ہے جو 1958ء کی عالمی نمائش کی یادگار ہے۔

جڑواں شہر

ترمیم
  1. ^ ا ب ربط: http://kbopub.economie.fgov.be/kbopub/zoeknummerform.html?nummer=0207373429
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/67.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/67.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 17 ستمبر 2024
  4.    "صفحہ برسلز شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  5.     "صفحہ برسلز شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  6.     "صفحہ برسلز شہر في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2024ء 
  7. Totale oppervlakte volgens het Kadasterregister, België, gewesten en provincies
  8. Chiffres de population au 1er janvier 2024
  9. http://www.ivilnius.lt/pazink/apie-vilniu/miestai-partneriai
  10. https://vilnius.lt/lt/tarptautinis-bendradarbiavimas/
  11. https://old.kyivcity.gov.ua/files/2018/2/15/Mista-pobratymy.pdf
  12. https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/