مالی چاکو
مالی چاکُو (انگریزی: Molly Chacko) (پیدائش 15 مئی 1969ء) کیرلا سے تعلق رکھنے والی ایک بھارتی وسط فاصلہ دوڑنے والی ہیں۔ وہ موجودہ طور پر 3000 میٹر کا قومی ریکارڈ 9:06.42 رکھتی ہیں جسے انھوں نے 10 اکتوبر 1994ء کو ہیروشیما ایشیائی کھیلوں میں قائم کیا تھا۔[2]
مالی چاکو | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 15 مئی 1969ء (55 سال) |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | ایتھلیٹکس مقابلہ باز [1] |
کھیل | ایتھلیٹکس |
کھیل کا ملک | بھارت |
درستی - ترمیم |
مالی 1500 میٹر میں قومی ریکارڈ رکھتی ہیں۔ یہ ریکارڈ انھوں نے 1994ء میں 4:12.01 کی دوڑ میں قائم کیا تھا۔ اس ریکارڈ کو بعد میں سنیتا رانی نے اگست 1999ء توڑا تھا۔[3]
مالی نے سابق بھارتی پیراک سیبیسچین زیوئر سے شادی کی۔ یہ زوجین سدرن ریلویز میں برسرخدمت ہیں۔[4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ All-Athletics.com ID (archived): http://www.all-athletics.com/node/129200 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اپریل 2022
- ↑ "Official Website of Athletics Federation of India: NATIONAL RECORDS as on 21.3.2009"۔ Athletics Federation of INDIA۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 ستمبر 2009
- ↑ "Rani rules in 1,500m, sets National record"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 1999-08-08۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009
- ↑ "Xavier's enduring saga of success"۔ The Hindu۔ 2001-10-12۔ 25 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2009
خارجی روابط
ترمیم- مالی چاکو بنیادی معلومات آئی اے اے ایف
- سبھی ایتھلیٹوں سے متعلق معلوماتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ all-athletics.com (Error: unknown archive URL)