ماناواتو-وانگانوی
ماناواتو-وانگانوی (Manawatu-Wanganui) نیوزی لینڈ کا ایک علاقہ ہے جو شمالی جزیرہ پر واقع ہے۔ اس کا اہم شہر پامرسٹن نارتھ ہے۔
نیوزی لینڈ کا علاقہ | |
ملک | نیوزی لینڈ |
جزیرہ | شمالی جزیرہ |
قائم | 1989 |
نشست | پامرسٹن نارتھ |
علاقائی اتھارٹی | |
حکومت | |
• چیئرپرسن | بروس گورڈن |
• نائب چیئرپرسن | پال ریگر |
رقبہ | |
• علاقہ | 22,215 کلومیٹر2 (8,577 میل مربع) |
بلند ترین مقام | 2,797 میل (9,177 فٹ) |
پست ترین مقام | 0 میل (0 فٹ) |
آبادی (June 2018) | |
• علاقہ | 243,700 |
• کثافت | 11/کلومیٹر2 (28/میل مربع) |
منطقۂ وقت | نیوزی لینڈ میں وقت (UTC+12) |
• گرما (گرمائی وقت) | NZDT (UTC+13) |
ویب سائٹ | www.Horizons.govt.nz |