نیوزی لینڈ میں وقت

منطقۂ وقت معیاری وقت روشنیروز بچتی وقت
نیوزی لینڈ UTC+12:00 UTC+13:00
جزائر چیٹہم UTC+12:45 UTC+13:45
ٹوکیلاؤ UTC+13:00
جزائر کک UTC-10:00
نیووے UTC-11:00
نیوزی لینڈ میں موجودہ وقت ہے: 08:46 7 جولا‎ئی 2020
جزائر کک میں موجودہ وقت ہے: 10:46 6 جولا‎ئی 2020
These may be outdated if caching occurs (Purge)

نیوزی لینڈ کے دو منطقات وقت ہیں۔ ایک نیوزی لینڈ معیاری وقت استعمال کرتا ہے جو متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے آگے ہے، جبکہ جزائر چیٹہم متناسق عالمی وقت سے 12 گھنٹے 45 منٹ آگے ہے۔

حوالہ جاتترميم