شمالی جزیرہ
شمالی جزیرہ (North Island) (ماوری: Te Ika-a-Māui) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو نسبتا بڑے لیکن کم آبادی والے جنوبی جزیرہ سے آبنائے کک سے جدا ہے۔ جزیرے کا رقبہ 113،729 مربع کلومیٹر (43،911 مربع میل) ہے، جو اسے دنیا کا چودھواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ [3] اس کی آبادی 3،422،000 ہے (جون 2013 تخمینہ)
شمالی جزیرہ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | 39°S 176°E / 39°S 176°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | نیوزی لینڈ |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | نیوزی لینڈ |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+12:00 ، متناسق عالمی وقت+13:00 |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "صفحہ شمالی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ "صفحہ شمالی جزیرہ في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2024ء
- ↑ "Quick Facts - Land and Environment : Geography - Physical Features"۔ Statistics New Zealand۔ 2000۔ 08 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2012