مانع طیارہ
مانع طیارہ یا انٹرڈکٹر ایک قسم کا حملہ آور طیارہ یا تاکتیکی بمبار ہوتا ہے جو دشمن کی حدود سے بہت پیچھے رہ کر کام کرتا ہے اور اِس طرح کے طیارے دشمن کی سپلائی لائنوں اور رسد پہنچانے میں رکاوٹ ڈالنے، دشمن کی نقل و حرکت پر پابندی لگانے اور دشمن کو باز رکھنے کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں۔ یہ طیارے پُلوں، ریلوے اور سپلائی ڈپو جیسے اہم بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بناتے ہیں۔ ان طیاروں کا بنیادی مقصد دشمن کا فضائی امتناع ہے۔ یہ ممانعت دشمن کی افواج اور رسد کو محاذ جنگ تک پہنچنے سے روکتی ہے یا پھر اِس میں تاخیر کرتی ہے۔[1]
مزید دیکھیں
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Thomas Newdick (2016-12-15)۔ The World's Most Powerful Military Aircraft (بزبان انگریزی)۔ Rosen Publishing۔ صفحہ: 220۔ ISBN 978-1-4994-6591-4