مان سنگھ تومر
مان سنگھ تومر گوالیار کے ایک تومر گجر حکمران تھے، جو 1486 عیسوی میں تخت نشیں ہوئے۔ان کی شادی اپنے ہی خاندان کی ایک مشہور رانی مرگ نینی سے ہوئی۔ جن کی داستان کا چرچہ آج بھی ہے۔[1] [2] [3] [4]
سکندر لودی کے ساتھ تنازع
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Chob Singh Verma, The glory of Gwalior, page 68
- ↑ Matthew Atmore Sherring, Hindu Tribes and Castes, Volume 1, Page 139
- ↑ Sir Alexander Cunningham, Archaeological Survey of India, Four reports made during the years, 1862-63-64-65, Volume 2, Page 387
- ↑ Chob Singh Verma, The glory of Gwalior, page 68