ماکسیمینوس تھراکس

رومی شہنشاہ (173-238)

گائیوس جولیس ویروس ماکسیمینوس "تھراکس" (Gaius Julius Verus Maximinus "Thrax") 235ء سے 238ء تک رومی شہنشاہ تھا۔ ماکسیمینوس تھراکس چوتھے اطالوی لشکر کا کمانڈر تھا جب سویروس ایلیکساندر کو 235ء میں اس کے اپنے فوجیوں نے قتل کر دیا تھا۔ اس کے بعد پینونین فوج نے ماکسیمینوس تھراکس کا بطور شہنشاہ انتخاب کیا۔ [3]

ماکسیمینوس تھراکس
(لاطینی میں: Gaius Iulius Verus Maximinus Thrax ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 173ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تھریس   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 مئی 238ء (64–65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آقویلیا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ گگینٹازم   ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رومی شہنشاہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
20 مارچ 235  – 1 جون 238 
سویروس ایلیکساندر  
پوپینوس  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان ،  فوجی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

238ء میں (جو چھ شہنشاہوں کا سال کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک سینیٹری بغاوت شروع ہوئی، جس کے نتیجے میں ماکسیمینوس تھراکس کی مخالفت میں گوردیان اول، گوردیان دوم، پوپینوس، بالینوس اور گوردیان سوم بطور شہنشاہ کا پے در پے اعلان ہوا۔ وہ تیسری صدی کا ایک نام نہاد بیرکوں کا شہنشاہ تھا؛ [4] اس کی حکمرانی کو اکثر تیسری صدی کے بحران کا آغاز سمجھا جاتا ہے۔ ماکسیمینوس تھراکس پہلا شہنشاہ تھا جس نے نہ تو سینیٹر کلاس اور نہ گھڑ سوار طبقے سے تعلق رکھا۔

حواشی ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=xx0235968 — اخذ شدہ بتاریخ: 19 دسمبر 2022
  2. Identifiants et Référentiels — اخذ شدہ بتاریخ: 20 مئی 2020
  3. Pat Southern (16 December 2003)۔ The Roman Empire from Severus to Constantine۔ Routledge۔ صفحہ: 64۔ ISBN 978-1-134-55381-5 
  4. Michael Kerrigan (2016)۔ The Untold History of the Roman Emperors۔ Cavendish Square۔ صفحہ: 248۔ ISBN 9781502619112۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2019 

مصادر ترمیم

قدیم مصادر
جدید مصادر

مزید پڑھیے ترمیم

  • A. Bellezza: Massimino il Trace, Geneva 1964.
  • Henning Börm: Die Herrschaft des Kaisers Maximinus Thrax und das Sechskaiserjahr 238. Der Beginn der Reichskrise?, in: Gymnasium 115, 2008.
  • Jan Burian: Maximinus Thrax. Sein Bild bei Herodian und in der Historia Augusta, in: Philologus 132, 1988.
  • Lukas de Blois: The onset of crisis in the first half of the third century A.D., in: K.-P. Johne et al. (eds.), Deleto paene imperio Romano, Stuttgart 2006.
  • Karlheinz Dietz: Senatus contra principem. Untersuchungen zur senatorischen Opposition gegen Kaiser Maximinus Thrax, Munich 1980.
  • Frank Kolb: Der Aufstand der Provinz Africa Proconsularis im Jahr 238 n. Chr.: die wirtschaftlichen und sozialen Hintergründe, in: Historia 26, 1977.
  • Adolf Lippold: Kommentar zur Vita Maximini Dua der Historia Augusta, Bonn 1991.
  • Xavier Loriot (1975)۔ Les premières années de la grand crise du IIIe siècle: De l'avènement de Maximin de Thrace (235) à la mort de Gordien III (244)۔ Aufstieg und Niedergang der römischen Welt۔ II.2۔ B.: De Gruyter۔ صفحہ: 657–787 

بیرونی روابط ترمیم