ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم
مہیندا راجاپاسکا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Mahinda Rajapaksa International Cricket Stadium) جسے سوریاویوا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (Sooriyawewa International Cricket Stadium) ((سنہالی: මහින්ද රාජපක්ෂ ජාත්යන්තර ක්රීඩාංගනය، සූරියවැව ජාත්යන්තර ක්රීඩාංගනය)) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ہامبانتوتا، سری لنکا کا ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
سوریاویوا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | سوریاویوا، ہامبانتوتا، سری لنکا |
جغرافیائی متناسق نظام | 6°21′23″N 81°1′35″E / 6.35639°N 81.02639°E |
تاسیس | 2009 |
گنجائش | 35,000 |
ملکیت | سری لنکا کرکٹ |
مشتغل | سری لنکا کرکٹ |
متصرف | سری لنکا کرکٹ |
اینڈ نیم | |
Thanamalwila End Sooriyawewa End | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ایک روزہ | 20 فروری 2011: سری لنکا بمقابلہ کینیڈا |
آخری ایک روزہ | 26 فروری 2020: سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز |
پہلا ٹی20 | 1 جون 2012: سری لنکا بمقابلہ پاکستان |
آخری ٹی20 | 6 اگست 2013: سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقا |
پہلا خواتین ایک روزہ | 16 مارچ 2019: سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ |
آخری خواتین ایک روزہ | 18 مارچ 2019: سری لنکا بمقابلہ انگلینڈ |
بمطابق 2 ستمبر 2020 ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو کرکٹ آرکیو |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- کرک انفو profile on Hambantota
- Suriyawewa Cricket Stadium Hambantota Layoutآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldcup2011schedule.com (Error: unknown archive URL)
- Guide to Hambantota