تجارتی بنیادوں پر انسانی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے حوض یا تالاب میں مچھلیاں پالنے کو ماہی پروری یا فش فارمنگ کہا جاتا ہے۔ ماہی پروری کی صنعت کو اس وقت دنیا میں ایک اہم مقام حاصل ہے۔ اس کام کے لیے ناکارہ یعنی سیم اور کلر زدہ زمینیں بھی کام میں لائی جا سکتی ہیں۔

A row of square artificial ponds, with trees on either side
دیہاتوں میں چھوٹے پیمانے پر کی جانے والی ماہی پروری۔
ویتنام میں تیرتے ہوئے گھروں کے نیچے ڈوبے ہوئے جالوں میں تجارتی پیمانے پر ماہی پروری کی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم