ماہنامہ پھول (لاہور)

بچوں کا اردو رسالہ
(ماہ نامہ پھول سے رجوع مکرر)

پھول لاہور سے اردو زبان میں شائع ہونے والا بچوں کا ماہانہ رسالہ ہے۔ یہ ادارہ نوائے وقت کے تحت شائع ہوتا ہے ۔

مدیرمحمد شعیب مرزا
شعبہبچوں کا ادب
دورانیہماہنامہ
ملکپاکستان
مقام اشاعتلاہور
زباناردو
ویب سائٹhttp://phool.com.pk

مجلس ادارت

ترمیم

مدیر اعلىٰ : مجید نظامی
مدیرۂ انتظامی : رمیزہ نظامی
مدیر : محمد شعیب مرزا
مدیر فن : شعیب قادر

مستقل سلسلے

ترمیم
  • حمد - نعت - کرنیں
  • اداریہ
  • مہینے کی اہم شخصیات
  • پھول فورم
  • پھول اخبار
  • پھول آرٹ گیلری
  • کھٹے میٹھے خطوط
  • پھول کتاب گھر

بیرونی روابط

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم