ما شربرم پہاڑیاں
ما شربرم پہاڑیاں بلتستان کے ضلع گانچھے میں واقع بلند ترین پہاڑی چوٹیوں کا ایک گروہ ہے جو سلسلہ قراقرم میں واقع ہے۔ ان میں سے بعض پورے دنیا میں مشہور ہیں اور مہم جووں کے لیے باعث کشش ہے۔
ما شربرم پہاڑیاں | |
---|---|
Masherbrum | |
بلند ترین مقام | |
چوٹی | ما شربرم |
بلندی | 7,821 میٹر (25,659 فٹ) |
جغرافیائی متناسق نظام | 35°38′33″N 76°18′39″E / 35.64250°N 76.31083°E |
جغرافیہ | |
ملک | پاکستان |
ریاست/صوبہ | ضلع گانچھے, بلتستان |
سلسلہ کوہ | Karakoram |
نمایاں چوٹیاں
ترمیم(یہ ان چوٹیوں کی فہرست ہے جو زیادہ معروف ہیں)
پہاڑ | بلندی(م) | بلندی(فٹ) | جائے وقوع | اصل بلندی(زمین سے میٹر میں) | ساتھی پہاڑ | پہلی مہم | سر کرنے(کوششیں) |
---|---|---|---|---|---|---|---|
ما شربرم | 7,821 | 25,659 | 35°38′24″N 76°18′21″E / 35.64000°N 76.30583°E | 2,457 | گاشر برم -1 | 1960 | 4 (9) |
چھوغو لیسا | 7,665 | 25,148 | 35°36′51″N 76°34′45″E / 35.61417°N 76.57917°E | 1,624 | ما شربرم | 1975 | 4 (2) |
بلتورو کنگری | 7,312 | 23,990 | 35°38′21″N 76°40′24″E / 35.63917°N 76.67333°E | 1,040 | چھوغو لیسا | 1976 | 1 (0) |
بلتستانی چوٹی (K6) | 7,282 | 23,891 | 35°25′00″N 76°33′03″E / 35.41667°N 76.55083°E | 1,962 | چھوغو لیسا | 1970 | 1 (3) |