گاشر برم اول
(گاشر برم -1 سے رجوع مکرر)
گاشر برم اول (Gasherbrum I) پاکستان کی تیسری اور دنیا کی گیارہویں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اسے کو-5 اور چھپی چوٹی (Hidden Peak) بھی کہتے ہیں۔ یہ پاکستان کے شمال میں سلسلہ کوہ قراقرم میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8080 میٹر / 26509 فٹ ہے۔
گاشر برم اول Gasherbrum I | |
---|---|
Gasherbrum I in 2001 | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 8,080 میٹر (26,510 فٹ) |
امتیاز | 2,155 میٹر (7,070 فٹ) [1] |
انفرادیت | 24 کلومیٹر (79,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | آٹھ ہزاری Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | پاکستان–چین border |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | July 5, 1958 by an ریاستہائے متحدہ امریکا team (First winter ascent 9 March 2012 Adam Bielecki and Janusz Gołąb) |
آسان تر راستہ | snow/ice climb |
گاشر برم اول کو سب سے پہلے 5 جولائی 1958 میں دو امریکیوں پیٹ شوننگ اور اینڈی کاۂفمان نے سر کیا۔