چھوغو لیسا
چھوغو لیسا سلسہ قراقرم میں واقع ایک بلند ترین پہاڑ ہے جوبلتورو گلیشیر کے قریب واقع ہے اس کے کچھ چوٹیاں دنیا کی بلند ترین چوٹیوں میں شامل ہے۔ ان میں سب سے بلند چھوغو لیسا اول ہے(بلندی 7665میٹر) جبکہ دوسری بلند چوٹی 7664 میٹر ہے جو چھوغو لیسا دوم کہلاتا ہے جسے ایک کوہپیما مارٹن کونوے نے دلہن چوٹی (Bride peak) کا نام دیا۔
چھوغو لیسا | |
---|---|
Chogolisa seen from the "shoulder" of کے ٹو | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 7,665 میٹر (25,148 فٹ) |
امتیاز | 1,624 میٹر (5,328 فٹ) [2] |
فہرست پہاڑ | Ultra |
جغرافیہ | |
مقام | گلگت بلتستان, Pakistan[3] |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | August 2, 1975 (Chogolisa I) 1958 (Chogolisa II) |
آسان تر راستہ | rock/snow/ice climb |
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ^ ا ب "Karakoram and India/Pakistan Himalayas Ultra-Prominences"۔ peaklist.org۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-08-05
- ↑ This region is disputed and controlled by Pakistan; the whole region is claimed by India. See e.g. The Future of Kashmir on the برطانوی نشریاتی ادارہ website.