متون معتبرہ
متون معتبرہ فقہ حنفی کی اصطلاح میں وہ کتابیں جنہیں بہت اعتماد والے مصنفین نے تصنیف کیا انھیں متون معتبرہ یا متون حنفیہ کہا جاتا ہے
متون معتبرہ کے نام
ترمیمان کے نام یہ ہیں
- مختصر القدوری، امام ابو الحسین احمد بن محمد قدوری المتوفی 428ھ
- المختار للفتوی علامہ مجد الدین موصلی المتوفی683ھ
- مجمع البحرین مفتی علامہ مظفر الدین ساعاتی المتوفی 694ھ
- کنز الدقائق امام ابو البرکات عبد اللہ بن احمد نسفی المتوفی 710ھ
- الوقایہ امام محمود بن احمد بن عبید اللہ بن ابراہیم تا ج شریعت المحبوبی المتوفی 673ھ[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حاشية ابن عابدين = رد المحتار ط الحلبي ,کتاب المقدمہ