مثقال دراصل وزن کی ایک اکائی ہے اور اس کو اکثرطلائی دینار اور چاندی کے درہم کے وزن کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اور ایک مثقال کا وزن 100جَو(جو) کے دانوں کے وزن کے برابر ہوتا ہے۔[1] ایک طلائی دینار کا وزن ایک مثقال ہوتا ہے، جو 25۔4 گرام ہوتا ہے۔ جبکہ ایک درہم کا وزن 7/10 مثقال ہوتا ہے یعنی 975۔2 گرام۔[2][3]

دوسری اکائیوں میں تبادلہ

ترمیم
اکائی مثقال گرام ٹرائے اونس (Troy Ounce )
مثقال 1 4.25 0.13664
گرام 0.2353 1 0.0321507466
ٹرائے اونس (Troy Ounce ) 7.3258 31.1034768 1

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. جواہر الفقہ، جلد سوم ،صفحہ391، مفتی محمد شفیع ،مکتبہ دار العلوم کراچی
  2. Vadillo, Umar Ibrahim. The Return of the Islamic Gold Dinar: A Study of Money in Islamic Law & the Architecture of the Gold Economy. Madinah Press, 2004.
  3. Ibn Khaldun, The Muqaddimah, ch. 3 pt. 34.