مجارستانی ویکیپیڈیا
مجارستانی ویکیپیڈیا (انگریزی: Hungarian Wikipedia) (مجاری زبان: Magyar Wikipédia) ویکیپیڈیا کا مجارستانی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے دو ماہ بعد 24 اگست 2002ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 27 دسمبر 2024 کے مطابق 541,891 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | مجارستانی زبان |
صدر دفتر | |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | hu.wikipedia.org |
تجارتی | نہیں |
اندراج | اختیاری |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف مجارستانی ویکیپیڈیا میں |