صدمہ : انسان جب کبھی حادثوں کا شکار ہوتا ہے اسے شدید ذہنی انتشار پہنچتا ہے۔ حادثوں کو دیکھ کر بھی صدمہ پہنچتا ہے۔ اسے طبی اصطلاح میں ‘مجروحیت‘ یا Trauma کہتے ہیں۔

صدمے تین قسم کے ہوتے ہیں۔

  1. جسمانی صدمہ : جیسے کہ کسی حادثہ کی وجہ سے جسمانی عضو کا کھو جانا۔
  2. نفسیاتی صدمہ : نفسیاتی یا جذباتی حادثات کی وجہ سے پیش آنے والا صدمہ۔
  3. جذباتی صدمہ : شدید جذبات کا شکار ہوکر حواس کھو بیٹھنا۔