کل ہند مجلس اتحاد المسلمین

بھارت کی ایک اسلامی جماعت
(مجلس اتحاد المسلمین سے رجوع مکرر)

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین یا کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (All India Majlis-e-Ittehad-ul Muslimeen or AIMIM) ایک مسلم سیاسی تنظیم ہے جس کی بنیاد اور تعلق شہر حیدرآباد سے ہے۔ یم۔ آئی۔ یم۔ پارٹی کے نام سے مشہور ہے۔ حیدرآباد پارلیمانی حلقہ کی سیٹ سنہ 1984ء سے لے کر آج تک اسی کے حق میں آ رہی ہے۔ سابقہ ریاست آندھراپردیش کی اسمبلی میں بھی اس کی نمائندگی رہی ہے۔ 2009ء کے آندھراپردیش اسمبلی انتخابات میں بھی اس کے 7 نشستیں رہی ہیں اور 2014ء کے تلنگانا ریاستی اسمبلی انتخابات میں بھی اس کی 7 نشستیں ہیں۔ یہ ایک رجسٹرڈ پارٹی ہے لیکن اس کو ایلکشن کمیشن نے ریکاگنائز نہیں کیا ہے اس لیے کہ یہ پارٹی عوام میں اتنی مقبول نہیں ہے اور اہلیت نہیں رکھتی۔ یعنی ایلیکشن کمیشن کے ہدایات کے مطابق اس کو اتنے ووٹ شیئر 6% نہیں ملے یا کم سے کم 9 نشستیں جیتنی چاہیے۔[4][5][6][7][8][9][10] جون 2014 میں ایلکشن کمیشن آف انڈیا نے اس پارٹی کو تلنگانا ریاست کی صوبائی پارٹی کا ریکاگنیشن دیا۔[2][11] اکتوبر 2014 میں مہاراشٹرا اسمبلی عام انتخابات میں 2 نشستیں جیت کر مہاراشٹرا اسمبلی میں قدم رکھا۔[12] پارٹی کے صدر اسدالدین اویسی کی پارلیمان میں خوش انگیز کارکردگیوں کی بنا پر انھیں پارلیمانی اعزاز “سنسد رتنا“ (جوہر پارلیمان) دیا گیا۔

رہنمااسد الدین اویسی
چیئرمیناسد الدین اویسی
بانیعبدالوحید اویسی
لوک سبھا رہنمااسد الدین اویسی
تاسیس1926
صدر دفتردارالسلام, آغا پورہ, حیدرآباد, تلنگانہ, بھارت
نظریاتاسلامی [1]
سیاسی حیثیتاسلام
ای سی آئی حیثیتریاستی جماعت [2]
لوک سبھا میں نشستیں
1 / 543
/ 545
<div style="background-color:
  1. 009F3C; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;">
[3](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
0 / 245
میں نشستیں
7 / 119
انتخابی نشان
kite
ویب سائٹ
www.aimim.in

انتخابات - تاریخ

ترمیم

پارلیمانی انتخابات

ترمیم
سال انتخابی سیٹیں کامیاب سیٹیں ووٹ شیئر سیٹ تبادل
1989 89+ 1 NA  0
1991 1 1 0.17%
1996 4 1 0.10%
1998 1 1 0.13%  0
1999 1 1 0.12%  0
2005 2 1 0.11%  0
2009 2 1 0.73%  0
2014 5 1 1.4%  0

source

تلنگانا اسملی

ترمیم
سال انتخابی سیٹیں کامیاب سیٹیں ووٹ شیئر سیٹ تبادل
2014 20 7 3.8% -

یم۔ آئی۔ یم۔ پارٹی کو ایلیکشن کمیشن نے، ریاست تلنگانا کی صوبائی پارٹی تسلیم کیا۔[13]

آندھراپردیش اسملی

ترمیم
سال انتخابی سیٹیں کامیاب سیٹیں ووٹ شیئر سیٹ تبادل
1989 5 4 1.99% -
1994 5 1 0.70%  3
1999 5 4 1.08%  3
2004 7 4 1.05%  0
2009 20 7 0.83%  3
2014 15 0 NA NA

source

موجودہ لیڈران

ترمیم

موجودہ لیڈرانِ جماعت جناب اسددین اویسی تلنگانہ . جناب اکبر الدین اویسی حیدرآباد . جناب وارس پٹھان ممبئی . جناب امتیاز جلیل اورنگ آباد. جناب وقار دھلی ہیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. MIM (2014-01-20)۔ "History | All India Majlis-e-Ittehadul Muslimeen"۔ Aimim.in۔ 02 جولا‎ئی 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2014 
  2. ^ ا ب Special Correspondent۔ "MIM gets State party recognition"۔ The Hindu۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 
  3. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  4. "List of Political Parties and Election Symbols main Notification Dated 18.01.2013"۔ India: Election Commission of India۔ 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2013 
  5. "Andhra Pradesh Result Status 2014"۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 
  6. "MIM's 'kite' flies away, unrecognised registered party gets symbol instead"۔ Deccan Chronicle۔ 2014-01-04۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014 
  7. "MBT wins kite fight, MIM to watch TV"۔ Times of India۔ 2004-01-04۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2004 
  8. "Erosion of support base in Telangana sends panic-stricken Owaisi into rabble-rousing mode"۔ NitiCentral۔ 2013-12-25۔ 06 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  9. "Andhra Pradesh state results"۔ EIC۔ 2013-12-25۔ 20 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2014 
  10. "Owaisi's AIMIM going it alone in search of larger footprint in Andhra, Telangana"۔ IndiaToday۔ 2014-01-04۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اپریل 2014 
  11. "Election Commission of India has recognized the All India Majlis-e-Ittehadul muslimeen as a state party for the state of Telengana..!!!"۔ All India Majlis-e-Ittehadul Muslimeen۔ 29 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 
  12. "'Outsider' MIM makes maiden entry into Maharashtra Assembly, MNS bubble bursts - See more at: http://indianexpress.com/article/india/politics/outsider-mim-makes-maiden-entry-into-maharashtra-assembly-mns-bubble-bursts/#sthash.4AEUQhLi.dpuf"۔ Indian Express۔ 20 October 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014  روابط خارجية في |title= (معاونت)
  13. "AIMIM gets Telangana state party recognition - indtoday.com - indtoday.com"۔ indtoday.com۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اکتوبر 2014 

بیرونی روابط

ترمیم