مجلۃ البعث الاسلامی لکھنؤ سے شائع ہونے والا عربی ماہنامہ ہے۔ سید محمد الحسنی نے 1955ء میں اپنی قائم کردہ المنتدی العربی سے اس کو نکالنا شروع کیا۔ ان کی وفات کے بعد سے سعید الرحمن اعظمی ندوی اس کے مدیر اعلیٰ ہیں۔ 1955ء سے مستقل پابندی سے شائع ہو رہا ہے اور بھارت کے ممتاز عربی مجلات میں شمار ہوتا ہے۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. السيد أزهر حسين الندوي :كشاف مجلة البعث الإسلامي من عام 1955م إلى 2008م، مؤسسة إحياء العلم والدعوة، لكناؤ، الهند، الطبعة الأولى: ذو الحجة 1430هـ/ ديسمبر 2009م، صفحہ 16۔