مجمع الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا
(مجموعہ الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا سے رجوع مکرر)
مجمع الجزائر سان اندریس، پروودینسیا اور سانتا کاتالینا (Archipelago of San Andrés, Providencia and Santa Catalina) (ہسپانوی: Archipiélago de San Andrés, Providencia y Santa Catalina) کولمبیا کے محکموں میں سے ایک ہے۔ یہ دو جزائر گروہوں پر مشتمل ہے جو کولمبیا کے شمال مغرب میں 775 کلومیٹر (482 میل) اور نکاراگوا کے ساحل سے 220 کلومیٹر (140 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ جزائر کا سب سے بڑا جزیرہ سان اندریس ہے اور اس کا دارالحکومت سان اندریس شہر ہے۔
Archipiélago de San Andrés Providencia y Santa Catalina | |
---|---|
محکمہ | |
نعرہ: Paraíso Turístico سیاحوں کی جنت | |
ترانہ: Himno de San Andrés y Providencia | |
سان اندریس و پروودینسیا کیریبین کے نقشہ پر | |
ملک | کولمبیا |
علاقہ | جزیراتی علاقہ |
قیام | جولائی 4, 1991 |
دارالحکومت | سان اندریس شہر |
حکومت | |
• گورنر | Aury Guerrero Bowie (Partido Liberal Colombiano) |
رقبہ[1][2] | |
• کل | 52.5 کلومیٹر2 (20.3 میل مربع) |
رقبہ درجہ | تینتیسواں |
آبادی (2013)[3] | |
• کل | 75,167 |
• درجہ | انتیسواں |
• کثافت | 1,400/کلومیٹر2 (3,700/میل مربع) |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−05:00 |
آیزو 3166 رمز | CO-SAP |
ویب سائٹ | www.sanandres.gov.co |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Geografía del Archipiélago" (بزبان الإسبانية)۔ Gobernación Archipiélago de San Andrés, Providencia y Santa Catalina۔ 16 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2013
- ↑ Dussán, Carlos Parra (2005)۔ "Pueblo Raizales: Introducción"۔ $1 میں Dussán, Carlos Parra and Rodríguez, Gloria Amparo۔ Comunidades étnicas en Colombia: Cultura y Jurisprudencia (Ethnic Communities in Colombia: Culture and Jurisprudence) (بزبان الإسبانية)۔ Bogotá, Colombia: Universidad del Rosario۔ صفحہ: 212–216, page 212۔ ISBN 978-958-8225-52-4
- ↑ "DANE"۔ 13 نومبر 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 13, 2013
لوا خطا ماڈیول:Navbox_with_columns میں 228 سطر پر: bad argument #1 to 'inArray' (table expected, got nil)۔