بحرین پانچ صوبوں (محافظہ) پر مشتمل ہے۔

بحرین
نقشہ محافظہ (صوبہ) آبادی (2008) علاقہ (کلومیٹر2)
1. محافظہ دارالحکومت 290,182 38
2. محافظہ وسطی 303,918 85
3. محافظہ محرق 169,299 56
4. محافظہ شمالیہ 251,660 141
5. محافظہ جنوبیہ 91,450 438

حوالہ جات

ترمیم