محافظہ
محافظہ (انگریزی: Governorate ;عربی: محافظة ; جمع. محافظات) بہت سے عرب ممالک میں سے ایک درجہ اول انتظامی تقسیم ہے۔ جبکہ سعودی عرب میں درجہ دوم انتظامی تقسیم ہے۔ محافظہ کا سربراہ محافظ ہوتا ہے۔