محب اللہ اوریا خیل (پیدائش: 12 اکتوبر 1992ء بغلان) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم فاسٹ بولر ہے۔ انھوں نے 2012ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں افغانستان کی نمائندگی کی۔ اس نے 6 مارچ 2013ء کو سکاٹ لینڈ کے خلاف اپنا ایک روزہ ڈیبیو کیا۔

محب اللہ اوریاخیل
ذاتی معلومات
مکمل ناممحب اللہ پاک اوریاخیل
پیدائش (1992-10-12) 12 اکتوبر 1992 (عمر 32 برس)
بغلان, افغانستان
عرفمحب
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے بازی
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 28)06 مارچ 2013  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
آخری ایک روزہ08 مارچ 2013  بمقابلہ  سکاٹ لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ
میچ 2
رنز بنائے
بیٹنگ اوسط
100s/50s /
ٹاپ اسکور
گیندیں کرائیں
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 02/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 23 جولائی 2016ء

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم