بغلان
بغلان شمالی افغانستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ بغلان میں واقع ہے۔ یہ دریائے قندوز سے تین میل مشرق میں، خان آباد سے 35 میل جنوب میں اور شمالی ہندوکش میں سطح سمندر سے تقریباً 500 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ بغلان کا دار الحکومت، پل خمری، کابل-شمالی شاہراہ کے ذریعے 8 دیگر صوبوں سے منسلک ایک اقتصادی مرکز کے طور پر جانا جاتا ہے۔ [1]
بغلان | |
---|---|
افغانستان میں مقام | |
متناسقات: 36°7′58″N 68°42′0″E / 36.13278°N 68.70000°E | |
ملک | افغانستان |
صوبے | صوبہ بغلان |
بلندی | 528 میل (1,732 فٹ) |
آبادی (2006) | |
• کل | 119,607 |
[1] | |
منطقۂ وقت | + 4.30 |
کابل سے دریائے قندوز کے پار ایک نئی سڑک کے نتیجے میں بغلان 1930ء کی دہائی میں ایک شہری مرکز کے طور پر پروان چڑھا۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Archived copy" (PDF)۔ 03 جولائی 2009 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2009
- ↑ https://en.wikipedia.org/wiki/Baghlan#cite_note-Iranica-2