محمد آصف
محمد آصف پاکستان کے مشہور کرکٹر۔ باولر، جن کا کیریر زیادہ تر تنازعات کا شکار رہا ہے۔ سب سے پہلے ممنوعہ ادویات کے استعمال پر ان کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا اس کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر منشیات کے ساتھ گرفتار ہوئے۔ یوں کئی سالوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے دور رہے۔ 2009ء میں واپسی ہوئی اور اپنی بہترین پارفارمنس کے ذریعے سے یہ ثابت کر دیا کہ وہ دنیا کے عظیم فاسٹ بولر میں سے ایک ہیں۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم
پیش نظر صفحہ سوانح پاکستانی کرکٹ سے متعلق سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |