محمد ادریس سنوسی (Idris of Libya) (عربی: إدريس الأول) [1] جنہیں ادریس اول کا نام سے بھی جانا جاتا ہے لیبیا کا پہلا اور واحد بادشاہ تھا جس نے 1951ء سے 1969ء تک لیبیا پر حکومت کی۔

محمد ادریس سنوسی
لیبیا کا بادشاہ
24 دسمبر 1951 – 1 ستمبر 1969
شریک حیاتفاطمہ الشریف
مکمل نام
محمد ادریس بن محمد المہدی سنوسی
خاندانسنوسی خاندان
والدمحمد المہدی سنوسی
والدہعائشہ بنت احمد
پیدائش12 مارچ 1889
الجغبوب, برقہ
وفات25 مئی 1983(1983-50-25) (عمر  94 سال)
قاہرہ, مصر

محمد ادریس سنوسی علاج کے لیے جب ترکی میں تھے تو معمر القذافی کی قیادت میں فوجی افسران کی طرف سے ایک 1969ء بغاوت انھیں معزول کر دیا گیا۔

تصاویر ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Royal Ark"۔ Royalark.net۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2012