محمد افضل (ہمالیہ والا)

ہمالیہ والا (محمد افضل) : پیدائش 1 جنوری 1922ء، پاکستانی فلموں کے معروف اداکار، جو تقسیم ہند سے قبل کس کی بیوی، ہمایوں، شاہ جہاں، جگ بیتی نامی ہندی فلموں میں کام کرچکے تھے، پاکستان آمد کے بعد اعلان، دو آنسو، کندن، کانوے، محبوبہ، گمنام، روحی، شرارے، وحشی، انارکلی، مکھڑا، شہید اور عزرانامی فلموں میں کام کیا۔ ان کی مقبول فلم 1958ء کی پاکستانی فلم انارکلی ہے جس میں میڈم نورجہاں نے انارکلی، سدھیر نے شہزادہ سلیم اورہمالیہ والا نے مغل اعظم اکبر کا کردار نبھایا۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم