محمد الیاس چودھری، ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

محمد الیاس چودھری
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر

ترمیم

الیاس چودھری نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-62 (گجرات-1) سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 63,952 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چوہدری عابد رضا نے 43,589 ووٹ حاصل کیے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "NA-62 - Gujrat 1"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024