محمد الیاس (کرکٹر، پیدائش 1996)
محمد الیاس (پیدائش: 25 جون 1996ء) ایک پاکستانی کرکٹر ہے۔ [1] [2] [3] اس نے 16 ستمبر 2018ء کو 2018-19 قائد اعظم ٹرافی میں لاہور بلیوز کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [4] اس نے 22 ستمبر 2018ء کو 2018-19 قائد اعظم ون ڈے کپ میں لاہور بلیوز کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [5]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | لاہور، پاکستان | 25 جون 1996
ملکی کرکٹ | |
عرصہ | ٹیمیں |
2018/19 | لاہور بلیوز |
ماخذ: کرک انفو، 18 ستمبر 2018ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mohammad Ilyas"۔ Wisden۔ 27 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2021
- ↑ "Mohammad Ilyas"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2018
- ↑ "Mohammad Ilyas"۔ Pakistan Cricket۔ Cricket Archive۔ 30 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2021
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam Trophy at Lahore, Sep 16-18 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2018
- ↑ "Pool B, Quaid-e-Azam One Day Cup at Lahore, Sep 22 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 ستمبر 2018