محمد علی کوکب 1910ء کو ضلع بجنور ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سید سرفراز علی کا تعلق بخارا کے سادات گھرانے سے تھا۔ آپ اردو اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے۔1935ء میں لاہور میں آ کر آباد ہوئے۔

نمونہ شعر فارسی

ترمیم
مبتلای روی زیبای تو امپای بند عشق رسوای تو ام
عاشق گلہای رعنای تو امخاکپاکستان شیدای تو ام
ای گلستانم فدایت جان و تنمن ز پاکستان و پاکستان زمن
بہر تحصیل تو شبہا تاختمغم مخور چون یک دوبازی باختم

حوالہ جات

ترمیم

کتاب: تذکرہ شعرائے پنجاب