محمد بن ابی المنظور مالکی


محمد بن عبد اللہ بن حسن انصاری مالکی جو محمد بن ابی المنظور یا محمد بن ابی المنصور کے نام سے مشہور ہیں، اہلسنت و جماعت کے جید عالم، فقہ مالکی[1] کے ماہر اور محدث ہیں جنہیں فاطمی سلطنت کے تیسرے حکمران ابو طاہر اسمعیل بن قائم الملقب بہ "منصور باللہ" نے 334 ہجری میں قیروان کا قاضی مقرر کیا تھا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ترتيب المدارک و تقريب المسالک۔ بیروت: دارالکتب العلمیة۔ صفحہ: 44  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت)