محمد بن احمد بن بشر مروزی
فارسی منجم، ماہر فلکیات اور ریاضی دان
محمد بن احمد بن ابی بشر مروزی، ابو بکر، خرقی (متوفی 533ھ / 1138ء) ایک حنفی فقیہ اور معروف ماہر فلکیات تھے ۔ آپ کی تصانیف میں سے معروف ہیں: «تبصرة في علم الهيئة» اور «منتهى الإدراك في تقاسيم الأفلاك» ۔ [2][3]
محمد بن احمد بن بشر مروزی | |
---|---|
(عربی میں: محمد بن أحمد بن أبي بشر المروزي)[1] | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | مرو |
تاریخ وفات | سنہ 1138ء |
شہریت | ترکمانستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | ریاضی دان ، ماہر فلکیات ، منجم ، متکلم [1] |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 5 — صفحہ: 317 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ خير الدين الزركلي (1980)۔ "الخَرَقي"۔ موسوعة الأعلام۔ مكتبة العرب۔ 13 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 تشرين الأول 2011
- ↑ "الخرقي"۔ إسألوا لبيبة۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 كانون الأول 2011 م [مردہ ربط]