غُنجار (337ھ - 412ھ / 948ء - 1028ء) آپ اہل بخارا کے مشہور مورخ تھے ۔ وہ ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن محمد بن سلیمان ہیں جو کہ غنجار کے نام سے مشہور ہیں۔ ان کی تصانیف میں سے: «تاريخ بخارى» ابن ناصر الدین نے کہا: «من أجل المصنفات» ابن ماما نے اس کتاب کا ایک ضمیمہ لکھا تھا۔" [1] .[2]

مؤرخ
محمد بن احمد غنجار
معلومات شخصیت
پیدائشی نام محمد بن احمد غنجار
پیدائش سنہ 948ء (عمر 1075–1076 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
رہائش بخارا
شہریت خلافت عباسیہ
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
پیشہ مؤرخ
شعبۂ عمل تاریخ لکھنا

وفات

ترمیم

آپ نے 412ھ میں بخارا میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. خير الدين الزركلي (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 5 (الخامسة عشر ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 313۔ 13 أغسطس 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. خير الدين الزركلي (أيار 2002 م)۔ الأعلام - ج 1 (الخامسة عشر ایڈیشن)۔ بيروت: دار العلم للملايين۔ صفحہ: 213۔ 12 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ