محمد بن صباح الصباح
محمد بن صباح الصباح (ولادت: 1838ء - وفات: 1896ء) جنہیں نور الصباح بھی کہا جاتا ہے کویت کے چھٹویں حکمران تھے۔ محمد بن صباح نے مئی 1893ء سے 1896ء کے درمیان حکمرانی کی۔[1]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1838ء کویت |
||||||
تاریخ وفات | 17 مئی 1896ء (57–58 سال) | ||||||
وجہ وفات | سیاسی قتل | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
والد | صباح جابر الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
کویت کے امیر (6 ) | |||||||
برسر عہدہ مئی 1892 – 1896 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ H. St. John Philby (1955)۔ Saudi Arabia۔ London: Ernest Benn۔ صفحہ: 236۔ 19 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2020 – via Questia (رکنیت درکار)