محمد بن عبد اللہ کی پھوپھیاں
اس مضمون کے متن میں غیر اردو حروف تہجی استعمال ہوئے ہیں۔ ان حروف کی وجہ سے صارفین کو مضمون پڑھنے میں دشواری اور غلط املا کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
{{{2}}} |
رسول اللہ ﷺ کی پھوپھیاں (والد عبد اللہ کی بہنیں)6 تھیں جو عبد المطلب بن ہاشم کی اولاد تھیں
ان میں پھوپھی صفیہ بالاتفاق ایمان لائیں یہ زبیربن العوام کی والدہ تھیں، ارویٰ اور عاتکہ کے بارے اختلاف ہے ابو جعفر عقیلی نے ان کا اسلام قبول کرنا لکھا ہے اور ان کو صحابیات میں شمار کیا۔ امام دار قطنی نے عاتکہ کو مسلمان بہن بھائیوں میں شمار کیااور اروی کا ذکر نہیں کیا لیکن ابن اسحاق نے ذکر کیا کہ آپ کی پھوپھیوں میں سے صفیہ کے علاوہ کسی نے اسلام قبول نہیں کیا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ المواہب اللدنیہ جلد اول،احمد بن محمد قسطلانی،صفحہ586،فرید بکسٹال لاہور،2011ء