محمد بن عبد الوہاب (ضد ابہام)
محمد بن عبد الوہاب (1115ھ - 1206ھ) بمطابق (ولادت: 1703ء — وفات: 21 مئی 1792ء) محقق، مفسر، مذہبی رہنما اور عالم دین تھے۔ محمد ابن عبد الوہاب یا محمد بن عبد الوہاب ایک ہی نام ہے، اس سے مراد ہو سکتی ہے:
- محمد بن عبدالوہاب (1703–1792)، سلفی رہنما اور بانی وہابی تحریک
- محمد عبد الوہاب (گلوکار) (1902–1991)، مصری گلوکار
- محمد عبد الوہاب (پیدائش 1923)، پاکستانی تبلیغی جماعت کے امیر
یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے، جو ایک جیسے ناموں والے افراد کی فہرست پر مشتمل ہے۔ اگر آپ کسی اندرونی ربط کے ذریعہ یہاں پہنچے ہیں تو براہ کرم گزشتہ صفحہ پر واپس جاکر اُس ربط کو درست فرما دیں تاکہ وہ متعلقہ مضمون سے مربوط ہو جائے۔ |