محمد بن محمد بن رجاء نیشاپوری
ابوبکر محمد بن محمد (وفات :286ھ) بن رجاء ابن سندی اسفرائینی نیشاپوری حافظ، آپ کی وفات 286ھ کے لگ بھگ ہوئی۔ آپ حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں۔
محدث | |
---|---|
محمد بن محمد بن رجاء نیشاپوری | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | نیشاپور |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو بکر |
لقب | ابن السندي |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
استاد | احمد بن حنبل ، اسحاق بن راہویہ ، علی بن مدینی ، ابو بکر بن ابی شیبہ ، محمد بن عبد اللہ بن نمیر |
نمایاں شاگرد | ابو عوانہ ، ابن الاخرم ، محمد بن صالح بن ہانی |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیماس نے سنا:
- احمد بن حنبل،
- اسحاق بن راہویہ،
- علی بن مدینی،
- ابوبکر بن ابی شیبہ،
- محمد بن عبد اللہ بن نمیر اور ان کے ہم عصر محدثین ۔[1]
تلامذہ
ترمیمراوی:
- ابو عوانہ الحافظ،
- ابن شرقی،
- ابن الاخرم،
- ابو نضر محمد بن محمد فقیہ،
- محمد بن صالح بن ہانی وغیرہ۔[2]
تصنیف
ترمیمآپ کی سب سے مشہور کتاب "کتاب الصحیح" ہے ۔ جو آپ نے مرتب کی ہے اور یہ صحیح مسلم سے ماخوذ ہے۔ حاکم نیشاپوری نے کہا: "وہ اپنے زمانے میں ثابت مذہب اور رہنما تھے۔"[2]
وفات
ترمیمآپ نے 386ھ میں نیشاپور میں وفات پائی ۔