محمد جنید اعوان چودھری

محمد جنید اعوان چودھری پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔

محمد جنید اعوان چودھری
مدت منصب
6/1/2013 – 31 مئی 2013ء
معلومات شخصیت

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں پنجاب کے حلقہ این اے۔93 (NA-93 (Toba Tek Singh-II))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018