محمد حسین (پیدائش: 8 اکتوبر 1976ء لاہور، پنجاب) | (وفات: 11 اپریل 2022ء لاہور) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی تھے جس نے 1996ء سے 1998ء کے درمیان 2 ٹیسٹ اور 14 ون ڈے میچز کھیلے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور سست بائیں ہاتھ کے آرتھوڈوکس اسپن باؤلر نے 1994ء اور 2009ء کے درمیان پاکستان میں متعدد ٹیموں کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔ وہ ستمبر 1997ء میں انضمام الحق کے ساتھ "ٹورنٹو واقعے" میں ملوث تھا، جب 12 ویں شخص کے طور پر اس نے انضمام الحق کو کرکٹ بیٹ تھمایا جس سے اس نے ہجوم کے ایک رکن پر حملہ کیا۔

محمد حسین
فائل:Mohammad-Hussain.jpeg
ذاتی معلومات
مکمل ناممحمد حسین
پیدائش (1976-10-08) 8 اکتوبر 1976 (عمر 48 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 141)24 اکتوبر 1996  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹیسٹ1 اکتومر 1998  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 118)9 مئی 1997  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ17 اپریل 1998  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 2 14
رنز بنائے 18 154
بیٹنگ اوسط 6.00 30.80
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 17 31*
گیندیں کرائیں 180 672
وکٹ 3 13
بولنگ اوسط 29.00 42.07
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - n/a
بہترین بولنگ 2/66 4/33
کیچ/سٹمپ 1/- 5/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 4 فروری 2017ء

وفات

ترمیم

محمد حسین 11 اپریل 2022ء کو لاہور میں 45 سال اور 185 دن کی عمر میں انتقال کر گئے انھیں گردوں کا مرض لاحق تھا اور وہ ڈائیلاسس پر تھے۔

مزید دیکھیے

ترمیم