اایڈمرل محمد ذکاءاللہ 1954ء میں شیخوپورہ میں پیدا ہوئے ایڈمرل ذکاء اللہ نے 1975ء میں پاک بحریہ میں شمولیت اختیار کی اور 1978ء میں آپریشن برانچ میں کمیشن حاصل کیا، وہ برطانیہ کے رائل نیول اسٹاف کالج سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرچکے ہیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے قائد اعظم یونیورسٹی سے جنگی علوم میں ایم ایس سی بھی کررکھا ہے۔[1]کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلینس ایوارڈ سعودی عرب سے حاصل کیا نشان امتیاز ملٹری اور تمغا حسن کارکردگی ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغا امتیاز (ملٹری) حاصل کر چکے ہیں کشتی رانی میں 1986ء اور 1990ء کی ایشئن گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کر چکے ہیں[2]

محمد ذکاءاللہ
US Navy 090720-N-8053S-068 French Rear Adm. Alain Hinden, left, shakes hands with Pakistan Navy Rear Adm. Muhammad Zakaullah at the Combined Task Force (CTF) 150 change of command ceremony.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 10 جنوری 1958 (65 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فیصل آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ لندن
پاکستان نیول اکیڈمی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ایتھلیٹکس مقابلہ باز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل ایتھلیٹکس  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ پاک بحریہ  ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ امیر البحر  ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جاتترميم