محمد شرف الدین ساحل

بھارت کے اردو شاعر، محقق اور نقاد

ڈاکٹرمحمد شرف الدین ساحل بروز منگل، 2 اگست 1949 کو شہر ناگپور میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام حاجی محمد یٰسین (وفات: 30 دسمبر 1972) ہے۔ آپ کا شمار ملک کے نامور شاعر، محققین اور نقاد میں ہوتا ہے۔ آپ 44 سے زائد کتابوں کے مصنف ہیں۔ شاعری، تحقیق و تنقید، تاریخ، شرح و تفہیم اور دیگر موضوعات پر آپ کی کتابیں منظرعام پر آ چکی ہیں۔

محمد شرف الدین ساحل
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش اگست 1949 (عمر 75 سال)
قومیت بھارتی
والدین محمد یٰسین (والد)
عملی زندگی
پیشہ مصنف، ادیب، شاعر، محقق اور نقاد

تعلیم

ترمیم

ڈاکٹر شرف الدین ساحل نے 1974 میں اردو سے ایم اے، 1976 میں فارسی زبان میں ایم اے اور 1978 میں عربی سے ایم اے کیا۔ 1981 میں بی ایڈ اور 1977 اور 1986 میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

تصانیف

ترمیم

شاعری

ترمیم
  • دستِ کوہکن 1983
  • شرار جستہ 1985
  • حرا کی روشنی 1990
  • آئینہ سیما 1996
  • تازگی 1999
  • مقدس نعتیں 2003
  • آئینۂ حسنِ یقیں 2008
  • آئینۂ برگ گل 2010
  • آئینۂ تمثال 2014

تحقیق و تنقید

ترمیم
  • بیان میرٹھی: حیات و شاعری 1980
  • کامٹی کی ادبی تاریخ 1982
  • ناگپور میں اردو 1993
  • بیان میرٹھی اور غالب 1997
  • ناگپور میں فارسی 2002
  • خاقانی شروانی: حیات و شاعری 2002
  • عادل ناگپوری: شخص، شاعر، نثر نگار 2011
  • غنگین ناگپوری 2012
  • صفحۂ دست 2013

=تاریخ و تحقیق=*