محمد شریف طاہر (پیدائش 12 جون 2002) [1] ایک پاکستانی پہلوان ہے۔ انھوں نے 2022ء کے دولت مشترکہ کھیلوں میں ریسلنگ کے مقابلے میں حصہ لیا، مردوں کے فری اسٹائل 74 کلوگرام مقابلے میں چاندی کا تمغا حاصل کیا۔ [2] فائنل میں ان کا مقابلہ نوین ملک سے تھا، [3] جنہیں گولڈ میڈل دیا گیا، [4] جس کا سکور 9-0 تھا۔ [5]

ذاتی معلومات
پیدائش (2002-06-12) 12 جون 2002 (عمر 22 برس)
کھیل
ملک پاکستان
کھیلریسلنگ
ایونٹFreestyle wrestling

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Muhammad Sharif TAHIR"۔ دولت مشترکہ کھیل 2022ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-06
  2. "Birmingham 2022 Results - Sport - PAK"۔ دولت مشترکہ کھیل 2022ء۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-06
  3. "CWG 2022: 19-yr-old Indian grappler Naveen bags gold, beats Pakistan's Muhammad Sharif Tahir"۔ دی اسٹیٹسمین (بھارت)۔ 6 اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-06
  4. "Naveen delighted with Gold win over Pakistan's Muhammad Tahir: I played with high intensity"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 6 اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-06
  5. "Muhammad Sharif Tahir bags silver for Pakistan in 74kg freestyle wrestling final at CWG 2022"۔ Dawn۔ 6 اگست 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-08-06