شاہ محمد عاشق بن عبید اللہ صدیقی پھلہتی سلسلہ احسنیہ مجددیہ کے کبار مشائخ میں سے تھے۔ شاہ ولی اللہ دہلوی سے علم و معرفت حاصل کی اور ان کے ساتھ 1143ھ میں حرمین شریفین کا سفر بھی کیا اور اساتذۂ حرمین سے استفادہ بھی کیا۔1187ھ میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ابو الحسن علی ندوی: تاریخ دعوت و عزیمت، حصہ پنجم، مجلس تحقیقات و نشریات اسلام، لکھنؤ، صفحہ 388-390۔