مرکزی مینیو کھولیں

محمد عرفان پاکستان کے ضلع چترال کے گولدور میں مقیم کھوار کے نمایاں شاعر، ادیب اور مترجم ہیں۔ انتخاب شعراء چترال، کلیات محوی اور قصیدہ بردہ شریف کا کھوار ترجمہ کے نام سے آپ کی کتابیں شایع ہوچکی ہیں-