محمد یونس منفی ( عربی: محمد يونس المنفي ; پیدائش 3 مارچ 1976ء) [3] لیبیا کے ایک سفارت کار اور سیاست دان ہیں۔ 5 فروری 2021ء کو، انھیں لیبیا کے سیاسی ڈائیلاگ فورم میں لیبیا کی صدارتی کونسل کا صدر منتخب کیا گیا۔ اس سے قبل وہ یونان میں لیبیا کے سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ [4]

محمد منفی
(عربی میں: محمد يونس المنفي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 مارچ 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طبرق   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت لیبیا
ریاستہائے متحدہ امریکا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت آزاد سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [2]،  سفارت کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. بويصير: المنفي يحمل الجنسية الأمريكية وعليه التنازل عنها
  2. https://www.zeit.de/politik/ausland/2021-02/libyen-buergerkrieg-uebergangsregierung-un-aufsicht — اخذ شدہ بتاریخ: 5 فروری 2021
  3. "Libye: début d'une nouvelle phase de transition"۔ Le360 Afrique (بزبان الفرنسية)۔ 6 February 2021 
  4. "Greece Expels the GNA-Affiliated Libyan Ambassador Over Illegal Deal with Turkey"۔ Al-Marsad۔ 6 December 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 فروری 2021